ڈی سی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کو نہج البلاغہ پیش کی گئی

حجت الاسلام و المسلمین جناب مولانا رمضان توقیر صاحب ڈی سی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کو نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ پیش کر رہے ہیں۔